چھ اگست کو میٹرک رزلٹ کا اعلان

چھ اگست کو میٹرک رزلٹ کا اعلان

ملتان(خصوصی رپورٹر)تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام میڑک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان 6اگست کو ہوگا۔

پہلا سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان چھ اگست صبح دس بجے شائع کیا جائے گا۔طلبہ ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...