اسسٹنٹ کمشنر کا کسان سہولت سنٹر شاہ جمال کادورہ

 اسسٹنٹ کمشنر کا کسان  سہولت سنٹر شاہ جمال کادورہ

مونڈکا (نامہ نگار ) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ علی سمیر نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) مظفرگڑھ کے ہمراہ کسان سہولت سنٹر شاہ جمال کا دورہ کیا۔

 اس موقع پر انہوں نے سنٹر پر دستیاب زرعی ادویات، کاشتکاروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا جبکہ متعلقہ عملے ، پیسٹی سائیڈ ڈیلرز اور کاشتکاروں سے ملاقات بھی کی۔ اسسٹنٹ کمشنر اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت نے کہا کہ حکومت پنجاب کپاس کے کاشتکاروں کی سہولت اور فصل کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...