بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری:اکرم جاوید

 بجلی چوروں اور نادہندگان کے  خلاف کارروائیاں جاری:اکرم جاوید

میلسی(نامہ نگار ) ایکسین میپکو ڈویژن میلسی چوہدری محمد اکرم جاوید جٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی چوروں اور نادہندگان سے ریکوری کے لیے ٹیمیں دن رات کام کر رہی ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ حالیہ شدید طوفانی بارشوں کے دوران متعدد بجلی کے ٹرانسفارمرز اور پولز کو نقصان پہنچنے کے باعث شہری و دیہی علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ انہوں نے بتایا کہ لائن اسٹاف بجلی کی بحالی کے لیے مسلسل کام کر رہا ہے اور جلد متاثرہ علاقوں میں بجلی کی مکمل سپلائی بحال کر دی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...