ترقیاتی منصوبوں کے سبب بجلی بندش کا شیڈول جاری

ترقیاتی منصوبوں کے سبب  بجلی بندش کا شیڈول جاری

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 31جولائی اوریکم اگست 2026ء کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔۔۔

 اس بندش سے یکم اگست کو ملتان سرکل کے 11KV صابرہ،ٹیوب ویل،قصبہ مڑل،سب جیل، ٹی وی اورعمر فاروق فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک ،11KVطاہر آباد،اسلام پور،بوٹے والا،گلزار پور،چاند ماڑی، گارڈن ٹائون اور،نشتر1فیڈرز سے چھ بجے صبح سے دس بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...