سوئی گیس ٹاسک فورس متحرک 60 گیس میٹر ز کی انسپکشن

سوئی گیس ٹاسک فورس متحرک  60 گیس میٹر ز کی انسپکشن

ملتان (خصوصی رپورٹر) سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 05 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی۔

 تفصیل کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 05 گیس میٹر منقطع کر دیئے گئے ایک میٹر جو کمرشل استعمال کر رہا تھا کاٹ لیا گیا، چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیئے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...