لائن مین رنگے ہاتھوں گرفتار
ملتان(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے ملتان نے واپڈا لائن مین کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا میپکو اسسٹنٹ لائن مین محمد سجاد کو بجلی کا میٹر تبدیل کرنے کے عوض 15 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔
ایف آئی اے ملتان نے واپڈا لائن مین کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا میپکو اسسٹنٹ لائن مین محمد سجاد کو بجلی کا میٹر تبدیل کرنے کے عوض 15 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments