موٹرسائیکل سرئیے سے لدے ر کشے سے ٹکرا گئی ، بچہ جاں بحق

موٹرسائیکل سرئیے سے لدے  ر کشے سے ٹکرا گئی ، بچہ جاں بحق

میلسی (نامہ نگار ) اڈا کوٹ مظفر کہروڑ پکا روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ۔جہاں سڑک پر کھڑے سریے سے لدے رکشے سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر آگے بیٹھا بچہ سینے میں سریا آر پار ہونے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

 اڈا کوٹ مظفر کہروڑ پکا روڈ پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے ۔جہاں سڑک پر کھڑے سریے سے لدے رکشے سے موٹر سائیکل ٹکرا گئی۔حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل پر آگے بیٹھا بچہ سینے میں سریا آر پار ہونے کے باعث موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...