دوران علاج ہیڈ کانسٹیبل چل بسا ، لاش ورثا ء کے حوالے

دوران علاج ہیڈ کانسٹیبل  چل بسا ، لاش ورثا ء کے حوالے

ملتان ( کرائم رپورٹر ) دوران علاج ہیڈ کانسٹیبل چل بسا اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش ورثا کے حوالے کردی ۔

صدر شجاع آباد پولیس کو اسد نے اطلاع دی کہ میرے والد ہیڈ کانسٹیبل دلشاد کی اچانک طبیعت خراب  ہوئی جسے علاج معالجہ کیلئے نجی ہسپتال لایا گیا جہاں وہ دوران علاج دن توڑ گئے ۔ ڈاکٹرز نے موت کی وجہ دل اور پھیپھڑوں کی وجہ بتائی گئی ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کوکاغذی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...