پولیس نے سات سالہ گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کردیا

پولیس نے سات سالہ گمشدہ  بچہ ورثاء کے حوالے کردیا

ملتان (کرائم رپورٹر)پولیس تھانہ شاہ شمس نے علاقے بستی ریتڑسے سات سالہ گمشدہ بچے محمدشان کو تلاش کرکے ورثاء کے حوالے کر دیا۔

ایس ایچ او تھانہ محمدبلال نے اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ بچے کو تلاش کرکے وارثان کے حوالے کر دیا۔ورثاء کی طرف سے گمشدہ بچے کے اغوا کا مقدمہ بھی درج کروایا گیا تھا، پولیس نے مساجد میں اعلانات کروائے اور دیگر روایتی طریقوں کو استعمال کرتے ہوئے بچے کو تلاش کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...