ڈسکہ :وارداتوں میں شہر ی موٹر سائیکلوں ، موبائل فون سے محروم

ڈسکہ :وارداتوں میں شہر	ی موٹر سائیکلوں ، موبائل فون سے محروم

ڈسکہ ،منڈیکی گورائیہ ،ہیڈبمبانوالہ(نامہ نگار )مختلف وارداتوں میں شہری موٹر سائیکلوں ، موبائل فون ودیگر سامان سے محروم ہوگئے ۔

سٹی ہاؤسنگ میں غلام مصطفی کے زیر تعمیر مکان سے ملازم کا موبائل فون اور موٹر سائیکل ، الفتح مارکیٹ کے باہر سے الیاس کی موٹر سائیکل ، کالج روڈ پر نعیم کے ٹیکنیکل کالج سے 7کمپیوٹر، 7جوکی مشین، کٹر، استری ، مین بازار میں اسد کی جیب سے موبائل فون ، سنبل پور میں شاہد محمود کے سولر کا انورٹر ، کوٹلی بابا ہیرا میں شاہدمحمود کی حویلی سے بکرا چوری ہو گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...