گاڑی ٹکرا کر نوجوان کو زخمی کرنے کاالزام،2افراد پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )راجہ رام پولیس نے ٹریفک حادثہ میں نوجوان کو زخمی کرنے کے الزام میں دو افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
پولیس کو نذیر احمد نے بتایا کہ تیزرفتار شہزور ڈالہ نے ٹکر مارکر میرے بیٹے کو شدید مضروب کردیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا ۔پولیس نے ڈرائیور جبار اور اشفاق کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments