محمد شاہد محمود نے زونل ہیڈ وہاڑی زون کا چارج سنبھال لیا

محمد شاہد محمود نے زونل ہیڈ  وہاڑی زون کا چارج سنبھال لیا

وہاڑی(خبر نگار، نمائندہ خصوصی)محمد شاہد محمود نے زونل ہیڈ وہاڑی زون کا چارج سنبھال لیا۔ اس موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

جس میں وہاڑی زون کے سابق زونل ہیڈز محمد رمضان بھٹی اور حبیب الرحمن آصف سمیت دیگر افسران و ملازمین نے شرکت کی۔وہاڑی زون کے ساتھیوں نے محمد شاہد محمود کا گلدستے اور ہار پہنا کر پرتپاک استقبال کیا۔ تقریب میں تمام سیکٹر ہیڈز، ایریا منیجرز، افسران اور سٹاف ممبران نے شرکت کی۔ صدر فیلڈ ملک طارق سعید اعوان اور پی اے زونل ہیڈ محمد سیماب چوہدری نے بھی نئے زونل ہیڈ کو خوش آمدید کہا۔صدر فیلڈ ملک طارق سعید اعوان نے وہاڑی جم خانہ میں ساتھیوں کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...