زکریا یونیورسٹی :گریڈ 16کا افسر رشوت لیتے گرفتار
ملتان(کرائم رپورٹر )اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان ریجن نے زکریا یونیورسٹی کے گریڈ 16 کے افسر کو رشوت لیتے گرفتار کرلیا ۔۔۔۔
ترجمان کے مطابق زکریا یونیورسٹی کا گریڈ 16 کا اہلکار ملک شوکت حیات شہری کا کام کرانے کی مد میں رشوت وصول کررہا تھا ۔اینٹی کرپشن ٹیم نے اہلکار کو 50 ہزار روپے رشوت وصول کرتے گرفتار کیا۔ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیاگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments