4 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ
ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی نادر گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 04 میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ۔ چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دئیے گئے ۔
سوئی نادر گیس ٹاسک فورس کی کارروائی، 04 میٹر منقطع، 60کیسز کی چیکنگ۔ چار میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دئیے گئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments