432 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

432 افراد کو ایمرجنسی امداد فراہم

ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122کا 445ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس ،مزید 432متاثرین کو ایمرجنسی امداد فراہم۔ ملتان 413،شجاع آباد 15،جلالپور پیروالا میں 17 ایمرجنسیز رپورٹ ہوئیں۔ 79ٹریفک حادثات پیش آئے ۔

ریسکیو 1122کا 445ایمرجنسیز پر بروقت ریسپانس ،مزید 432متاثرین کو ایمرجنسی امداد فراہم۔ ملتان 413،شجاع آباد 15،جلالپور پیروالا میں 17 ایمرجنسیز رپورٹ ہوئیں۔ 79ٹریفک حادثات پیش آئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...