بجلی کی بندش کا شیڈول
ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل کے 11KVصابرہ،ٹیوب ویل اورقصبہ مٹرل فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
میپکوریجن میں ضروری مرمت کے باعث آج مختلف اوقات میں بجلی بند رہے گی۔ملتان سرکل کے 11KVصابرہ،ٹیوب ویل اورقصبہ مٹرل فیڈرز سے چھ بجے صبح سے گیارہ بجے دن تک بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments