گمشدہ بچہ والد کے حوالے
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ والد کے حوالے کردیا۔10سالہ زین علی ولد دلاور کو کچھ روز قبل نشتر ہسپتال سے حفاظتی تحویل لیا گیا تھا ۔بچے کے والدین کو بستی گازراں شاہ جمال مظفرگڑھ سے تلاش کیا گیا ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گمشدہ بچہ والد کے حوالے کردیا۔10سالہ زین علی ولد دلاور کو کچھ روز قبل نشتر ہسپتال سے حفاظتی تحویل لیا گیا تھا ۔بچے کے والدین کو بستی گازراں شاہ جمال مظفرگڑھ سے تلاش کیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments