22سالہ لڑکی کے اغوا کی تحقیقات شروع
ملتان (کرائم رپورٹر )گلگشت پولیس نے 22سالہ لڑکی کے اغوا ہونے کی اطلاع پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔
پولیس کو حق نواز نے اطلاع دی کہ صبح کام پر گیا واپس آیا تو میری بیٹی موجود نہ تھی پتا جوئی کی تو معلوم ہوا کہ بیٹی کو پڑوسی مبینہ اغوا کرکے لے گیا ۔پولیس نے اطلاع پر تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments