اتائی کا کلینک سیل،پولیس کارروائی کا آغاز
ملتان (کرائم رپورٹر )اتائی ڈاکٹر کا کلینک سیل کردیاگیا پولیس نے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا ۔
تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقے سپیشل برانچ کی نشاندہی پر انفورسمنٹ آفیسر نے اتائی ڈاکٹر شعیب کلینک پر چھاپہ مارا تو اتائی فرار ہوگیا جہاں سے ممنوعہ ادویات قبضے میں لیں لی گئی اور فرخ زورین نے اتائی ڈاکٹر کا کلینک سیل کرکے اندراج مقدمہ کیلئے متعلقہ پولیس کو استغاثہ جاری کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments