سیکرٹری یونین کونسل گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر )سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ملتان علی حسن اور ان کی ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کارروائی کے دوران سیکرٹری یونین کونسل 54 رشید آباد کو رقم 10ہزار بطور رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔
سرکل آفیسر اینٹی کرپشن ملتان علی حسن اور ان کی ٹیم نے جوڈیشل مجسٹریٹ کی زیرِ نگرانی کارروائی کے دوران سیکرٹری یونین کونسل 54 رشید آباد کو رقم 10ہزار بطور رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments