2افراد کے قتل کا الزام ملزموں کیخلاف مقدمات درج
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے خاتون سمیت 2 افرد کو قتل کرنے کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ راجہ رام پولیس کو اسماعیل نے بتایا کہ میرا بیٹا32سالہ راشد بستی ماڑی والہ سے گھر آرہا تھا کہ راستے میں ملزم نے فائرنگ کرکے ناحق قتل کردیا اورفرار ہوگیا۔
پولیس نے خاتون سمیت 2 افرد کو قتل کرنے کے الزام میں ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ راجہ رام پولیس کو اسماعیل نے بتایا کہ میرا بیٹا32سالہ راشد بستی ماڑی والہ سے گھر آرہا تھا کہ راستے میں ملزم نے فائرنگ کرکے ناحق قتل کردیا اورفرار ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments