نوجوان نے زہریلی گولیاں پھانک لیں، حالت تشویشناک
ننکانہ صاحب( خبر نگار ) نوجوان نے گھریلو جھگڑے کے بعد مبینہ طور پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں پھانک لیں۔
سانگلہ ہل کے نواحی علاقے کوٹلہ کلاں میں 18 سالہ نوجوان عبداﷲ کا اپنی ہمشیرہ سے جھگڑاہوا، جس کے بعد اس نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ حالت تشویشناک ہونے پر اسے تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال سانگلہ ہل منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments