نبی کریم ؐ کی ولادت رب کریم سے اظہار تشکر کا مقام،ناصر میاں
ملتان (کرائم رپورٹر )جانشین پیر طریقت قاری ناصر میاں خان نقشبندی نے کہا ہے کہ حضرت محمد مصطفیﷺ کی ولادت مقدسہ کاذکر ہوتا ہے۔۔۔
تو ہر صاحب ایمان کا سر اللہ تعالیٰ کے حضور فرطِ تشکر سے جھک جاتا ہے اور جبین سجدہ تشکر کرتے نہیں تھکتی کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کریمﷺ کو کائنات میں مبعوث فرما کر دکھی انسانیت کے غموں کا ہمیشہ ہمیشہ کیلئے مداوا کردیا میلاد مصطفیﷺ کا حقیقی مفہوم یہ ہے کہ آپﷺ کی ولادت باسعادت اور خصائص وکمالات کا تذکرہ کیا جائے تاکہ عالم انسانیت کو احساس ہوسکے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments