مدارس کے درمیان سپورٹس گالا کا انعقاد
ملتان (خصوصی رپورٹر) 12 ربیع الاول کے موقع پر ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان کے زیر اہتمام ربیع الاول مدارس سپورٹس گالا کے سلسلے میں کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔۔۔
جس میں عزادار ٹائیگرز نے حسینی اسٹارز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ٹورنامنٹ میں چار مدارس قاسم العلوم، حسینی اسٹارز، عزادار ٹائیگرز اور فاطمہ الزہرا نے شرکت کی۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ملتان عدنان نعیم تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments