گمشدہ بچہ والدین کا منتظر

 گمشدہ بچہ والدین کا منتظر

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو9 سالہ گمشدہ بچے کے والدین کی تلاش، 1 سال قبل کینٹ ریلوے سٹیشن سے ملا ،نام علی حیدر ولد مرتضیٰ ،والدہ کا نام ساجی،قوم کھوکھر،والد بورنگ کا کام کرتا،پتہ خانیوال کبھی ڈی جی خان بتاتا ہے ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو9 سالہ گمشدہ بچے کے والدین کی تلاش، 1 سال قبل کینٹ ریلوے سٹیشن سے ملا ،نام علی حیدر ولد مرتضیٰ ،والدہ کا نام ساجی،قوم کھوکھر،والد بورنگ کا کام کرتا،پتہ خانیوال کبھی ڈی جی خان بتاتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...