نوجوان کا اقدام خودکشی
ملتان ( کرائم رپورٹر )خودکشی کی کوشش کرنے والا نوجوان ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ امین پورہ کا رہائشی ثاقب نے گھریلو لرائی جھگڑے کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے گندم والی گولیاں کھالی جسے حالت غیر ہونے پر اہلخانہ علاج معالجہ کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال داخل کرایا ۔اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔
خودکشی کی کوشش کرنے والا نوجوان ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔ امین پورہ کا رہائشی ثاقب نے گھریلو لرائی جھگڑے کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ کرنے کیلئے گندم والی گولیاں کھالی جسے حالت غیر ہونے پر اہلخانہ علاج معالجہ کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال داخل کرایا ۔اطلاع پر پولیس نے تفتیش شروع کردی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments