چوری و ڈکیتی کی وارداتیں شہری نقدی و سامان سے محروم

چوری و ڈکیتی کی وارداتیں  شہری نقدی و سامان سے محروم

ملتان (کرائم رپورٹر)شہر کے مختلف علاقوں میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری نقدی، موبائل فونز، موٹرسائیکلوں، مویشیوں اور دیگر قیمتی سامان سے محروم ہوگئے ۔

پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔تھانہ مخدوم رشید کے علاقے میں خوشی محمد کی موٹرسائیکل، بستی ملوک میں ریاض کی بکری، سٹی شجاع آباد میں علی عزیز کا موبائل فون اور راجہ رام میں شریف کے پنکھے و دیگر سامان چوری ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...