تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ ،ڈپٹی کمشنر کا ہائی سکول کا دورہ

 تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ ،ڈپٹی کمشنر کا ہائی سکول کا دورہ

تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ ،ڈپٹی کمشنر کا ہائی سکول کا دورہ اساتذہ و طالبات کی حاضری، صفائی، پانی اور سرگرمیوں کا جائزہ لیا

 خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگا ر)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے تعلیم دوست وژن کے تحت ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سرکاری تعلیمی اداروں کی مانیٹرنگ جاری ہے ۔ ڈپٹی کمشنر حنا ارشد نے گرلز ماڈل ہائی سکول کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اساتذہ و طالبات کی حاضری، صفائی کی صورتحال اور پانی کی دستیابی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کلاس رومز میں طالبات سے ملاقات کی اور نصابی کتب سے سوالات بھی پوچھے ۔ حنا ارشد نے کہا کہ حکومت پنجاب تعلیم کے شعبے پر خصوصی توجہ دے رہی ہے ، اساتذہ دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے طالبات کی بہترین تعلیم و تربیت یقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...