ڈی جی ایف آئی اے سرگودھا تبدیل،ملتان میں تعیناتی
ملتان (کرائم رپورٹر) ڈی جی ایف آئی اے نے افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سرگودھا احسن باجوہ کو تبدیل کرکے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان سرکل تعینات کردیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے بعد احسن باجوہ نے نئی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کردیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments