نام ای سی ایل میں شامل ہونے پر شہری پکڑا گیا

نام ای سی ایل میں شامل  ہونے پر شہری پکڑا گیا

ملتان (کرائم رپورٹر) ای سی ایل میں شامل مسافر کو ایف آئی اے نے ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا۔

نجی ایئر لائن کی پرواز ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے مسافروں کو لیکر دبئی جارہی تھی کہ ایف آئی اے سٹاف نے دوران جانچ پڑتال ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس کی پہنچان محمد یوسف سے ہوئی کو ضلع بھکر کا رہائشی تھا ایف آئی اے کے مطابق گرفتار شخص دبئی اور دبئی سے بحرین کا سفر کررہے تھے جس کا نام ای سی ایل میں شامل تھا سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد قانونی کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...