لڑکی کو بلیک میل کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

لڑکی کو بلیک میل کرنے والے  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر) صدر شجاع آباد پولیس نے لڑکی کو بلیک میل کرنے کی درخواست پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پل کھارا کی رہائشی لڑکی نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ملزم نے میری ویڈیو بنائی اور وڈیو دکھاکر بلیک میل کررہا ہے ۔پولیس نے دوشیزہ کی درخواست پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...