کریانہ دکان کے تالے توڑ کر آگ لگادی، سامان جل گیا
کوٹ ادو(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نامعلوم افراد نے کریانہ کی دکان کے تالے توڑ کر آگ لگادی، کریانہ سامان، فریج، الماری، کاؤنٹر، پنکھا، نقدی اور کھاتے والی کاپی سمیت لاکھوں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔
نامعلوم افراد نے کریانہ کی دکان کے تالے توڑ کر آگ لگادی، کریانہ سامان، فریج، الماری، کاؤنٹر، پنکھا، نقدی اور کھاتے والی کاپی سمیت لاکھوں مالیت کا سامان جل کر راکھ ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments