رواں سیزن دھان کی 67 لاکھ ایکڑ پر کاشت، شکیل احمد
ملتان (وقائع نگار خصوصی)سیکرٹری زراعت پنجاب شکیل احمد میاں کی زیر صدارت چاول کی صوبائی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا، جس میں دھان کی موجودہ صورتحال، کٹائی کے انتظامات، بعد از برداشت گندم کی کاشت اور چاول کی برآمدات بڑھانے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
سیکرٹری زراعت پنجاب شکیل احمد میاں کی زیر صدارت چاول کی صوبائی مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا، جس میں دھان کی موجودہ صورتحال، کٹائی کے انتظامات، بعد از برداشت گندم کی کاشت اور چاول کی برآمدات بڑھانے سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments