سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش نوجوان کے خلاف مقدمہ درج

بورے والا ( نمائندہ دنیا)سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے فتح شاہ پولیس نے مبینہ طور پر ناجائز اسلحہ کی نمائش کرنے والے ۔۔۔

نوجوان علی سفیان وٹو سکنہ 265/ای بی، حال مقیم 327/ای بی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ علی سفیان وٹو نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرکے قانون کی خلاف ورزی کی، جس پرقانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...