لڑکی کو زیورات ،نقدی سمیت اغوا کرلیاگیا
ملتان (کرائم رپورٹر )راجہ رام پولیس نے لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں خاتون سمیت چار افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔۔
پولیس کو موضع ماری نون سے امینہ بی بی نے بتایا کہ میری بیٹی گھر موجود نہ تھی ڈھونڈا نہ مل سکی گواہان بیانی ہوئے کہ میری بیٹی کو ملزم کیری ڈبہ میں بٹھاکرفرار ہوگئے گھر کا سامان پڑتال کرنے پر طلائی سونا نقدی ایک لاکھ مسروقہ پایا گیا۔ ملزمان نے بیٹی کو اغوا کرکے گھر سے نقدی سونا لیجاکر ارتکاب جرم کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments