ہیلتھ کلینک میں مریضوں کی مقررہ حد سے شہریوں کو مشکلات
دھنوٹ(نامہ نگار)دھنوٹ مریم نواز ہیلتھ کلینک میں روزانہ 35 مریضوں کی حد شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی۔ 40 ہزار آبادی کے لیے۔۔۔
قائم کلینک میں مقامی میڈیکل آفیسر مہر ذیشان رمضان ریشو سے بڑھ کر مریض دیکھ رہے ہیں، مگر ماہانہ 1100 مریضوں کی پابندی سے علاج متاثر ہو رہا ہے ۔ شہریوں و تاجروں نے سیکرٹری ہیلتھ، کمشنر ملتان اور ڈی سی سے مریضوں کی حد ختم کرنیکا مطالبہ کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments