ٹائر پھٹنے سے کار ٹرک سے ٹکرا گئی، 3افراد زخمی

 ٹائر پھٹنے سے کار ٹرک  سے ٹکرا گئی، 3افراد زخمی

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار ) کچاکھوہ کے قریب ٹریفک حادثے میں کار کا ٹائر اچانک پھٹنے سے گاڑی بے قابو ہوکر آگے جانیوالے ٹرک سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں کار شدید تباہ جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے ۔

ٹائر پھٹنے کے باعث ڈرائیور گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور کار ٹرک کے پچھلے حصے سے ٹکرا گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...