کاروباری سرگرمیوں کے فروغ اور سرمایہ کاری بڑھانے پر غور
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر محمد جواد حیدر شاہ کی زیرصدارت کاروباری برادری کے نمائندوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔۔۔
، جس میں ضلع میں کاروباری سرگرمیوں کے فروغ، سرمایہ کاری میں اضافے ، مقامی معیشت کو مضبوط بنانے اور تاجروں کو درپیش مسائل کے حل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر انفورسمنٹ صابر حسین، انجمن تاجران کے ضلعی و مرکزی صدر محمد عثمان شیخ اور دیگر تاجروں نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments