دکان میں آتشزدگی کا واقعہ نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دائرہ دین پناہ کی بستی مائی سہاگن میں بانس اور پتل کی دکان میں آتشزدگی کے واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا۔۔
مدعی نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ ملزمان دکان میں داخل ہوئے اور ویگن آر کو آگ لگائی۔ پولیس نے دفعہ 435 ت پ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments