چک 86 پندرہ ایل کی عوامی کمیٹی متحرک، ایمبولینس سروس شروع

 چک 86 پندرہ ایل کی عوامی کمیٹی  متحرک، ایمبولینس سروس شروع

وجھیانوالہ (نامہ نگار ) میاں ماجد کمبوہ کی نگرانی میں چک نمبر 86 پندرہ ایل کی عوامی کمیٹی نے فلاحی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ ۔۔۔

موبائل نادرا آفس کی سہولت، ریسکیو 1122 کے تعاون سے تربیت، صفائی، صحت اور مستحق افراد کی مدد سمیت مریضوں کے لیے ایمبولینس سروس بھی شروع کر دی گئی ہے ۔ میاں ماجد کمبوہ کے مطابق گاؤں اور ملحقہ آبادیوں کے مسائل سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر عوامی تعاون سے حل کیے جائیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...