سول جج طارق رشید قمر نے قانون میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی

سول جج طارق رشید قمر نے قانون میں پی ایچ ڈی مکمل کر لی

شجاع آباد (نامہ نگار) شجاع آباد میں تعینات سول جج طارق رشید قمر نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے۔۔۔

 شعبہ قانون میں پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کر لی۔ لاہور ہائی کورٹ نے انہیں نام کے ساتھ ڈاکٹر لکھنے کی اجازت دے دی۔ ان کی اس علمی کامیابی کو عدالتی ذمہ داریوں کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کے حصول کی قابلِ تقلید مثال قرار دیا جا رہا ہے ۔ صدر بار احمد عدیل خان، سابق صدر بار رانا یوسف ، کاشف کریم، جبران قریشی، رانا بلاول سمیت دیگر وکلا نے انہیں مبارکباد پیش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...