تقریری مقابلے ، کالج طالبات نے تینوں پوزیشنیں حاصل کر لیں
شجاع آباد (نامہ نگار) نیب کے زیر اہتمام تحصیل شجاع آباد کے کالجز کے درمیان تقریری مقابلوں میں گورنمنٹ ۔۔۔
گریجوایٹ کالج برائے خواتین کی طالبات نے اردو، انگریزی اور سرائیکی تقاریر میں پہلی پوزیشنیں حاصل کر لیں۔ سینئر صحافی اور صدر پاکستان پریس کلب ندیم شاہ کی صاحبزادی اِشم بخاری نے اردو، عمارہ شفیق نے انگریزی جبکہ سجل فاطمہ نے سرائیکی تقریر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments