دکان کی چھت پھاڑ کر چور لاکھوں کا سامان لے اڑے
وجھیانوالہ (نامہ نگار ) تھانہ چھب کلاں کی حدود چک نمبر 89/15-L لودھراں والا میں نامعلوم چور محمد رمضان لولا سیال کی کریانہ دکان کی چھت پھاڑ کر مبینہ طور پر سوا دو لاکھ روپے نقدی اور سامان لے اڑے ۔۔۔۔
پولیس ذرائع کے مطابق پرانی اور خستہ حال گاڑیوں کی کمی کے باعث گشت اور ایمرجنسی کالز پر بروقت پہنچنے میں مشکلات کا سامنا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments