منشیات کیس، ملزم کی ضمانت خارج کرنے کاحکم
ملتان(کورٹ ر پورٹر) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے منشیات برآمد ہونے کے مقدمہ میں گرفتار ملزم کی ضمانت وکلا دلائل کے بعد خارج کرنے کا حکم دیا ہے ۔
ایڈیشنل سیشن جج ملتان ممتاز احمد نے اپنی پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کو ہراساں و پریشان کرنے سے متعلق درخواست پر ایس ایچ او تھانہ کینٹ کو ہراساں کرنے سے باز رہنے کا حکم دیا ہے ۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملتان نے شوہر کے ظلم و ستم سے تنگ ا کر گھر چھوڑنے والی خاتون سائرہ کو دارالامان بھجوا دیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments