امن کمیٹی کی کوشش، انتظامیہ اور صحافیوں میں کشیدگی ختم
وہاڑی، لڈن (خبرنگار،نمائندہ خصوصی، نامہ نگار) ضلعی انتظامیہ اور صحافی برادری کے درمیان جاری کشیدگی بالآخر ختم ہوگئی۔۔
فریقین نے ضلع کی تعمیر و ترقی، خوشحالی اور عوامی مسائل کے حل کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کرلیا۔ اس سلسلے میں ضلعی امن کمیٹی نے اہم کردار ادا کیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایک ڈاکٹر کی مدعیت میں صحافی کے خلاف مقدمہ درج ہونے پر مقامی صحافی برادری نے ڈاکٹروں اور ضلعی انتظامیہ کی کوریج کا بائیکاٹ کر رکھا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments