پٹرول سستا لیکن مہنگائی کم نہ ہو سکی
دوکوٹہ (نامہ نگار)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی، جس کے باعث شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی کمی نہیں کی گئی، جس کے باعث شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے ۔ عوامی و سماجی حلقوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments