ایم ڈی اے عملہ سے جھگڑا،ریڑھی بانوں کیخلاف کارروائی
ملتان (کرائم رپورٹر )ایم ڈی اے انفورسمنٹ سے لڑائی جھگڑا کرنے کی اطلاع پر پولیس نے ریڑھی بانوں کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔
شاہ شمس پولیس کو انفورسمنٹ نے بتایا کہ ملزم ساجد ، الیاس ، محمود نے دس سے پندرہ ریڑھی بانوں کے ہمراہ ٹیم سے مزاحمت شروع کردی اور روڈ بلاک کرکے آمدورفت میں رکاوٹ کا باعث بنے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments