سرکاری سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

سرکاری سکولوں میں کوالٹی  ایشورنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ

ملتان (خصوصی رپورٹر)پنجاب کے 4 ہزار 101 سرکاری سکولوں میں کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ 2027 کی تیاریاں، 69 ہزار طلبہ کی تعلیمی استعداد جانچی جائے گی۔

تفصیل کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں میں تعلیمی معیار جانچنے کے لئے کوالٹی ایشورنس ٹیسٹ 2027 کے دوسرے مرحلے کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، جس کے تحت صوبے کے 4 ہزار 101 سرکاری سکولوں کے تقریباً 69 ہزار طلبہ امتحانی عمل میں شامل ہوں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...