کٹی پتنگ کی ڈور سے گلی میں کھیلتا بچہ زخمی
ملتان (کرائم رپورٹر )ممتاز آباد پولیس نے پتنگ کی ڈور پھرنے سے بچہ کے زخمی ہونے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔
پولیس کو فیض کالونی قاسم پور سے مشتاق خان نے بتایا کہ میرا بھتیجا عبدالرافع گھر کے باہر دیگر بچوں کے ہمراہ کھیل رہا تھا اچانک پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے معمولی زخمی ہوگیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments