میراں سبحان شاہ کا 48واں سالانہ عرس آج بھیرہ میں شروع ہوگا
میر ا ں سبحا ن شا ہ سر کا ر کا 48واں سا لا نہ عر س مبا ر ک بھیر ہ میں آج صبح 8 بجے شروع ہو گا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)جو نما ز مغر ب تک جا ر ی رہے گا ۔پیر سید حسن گیلا نی بعد نما ز عصر پا کستان کی سلامتی اور استحکام اور خوشحالی کے لئے خصو صی دعا کروائیں گے ۔